google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: خوابوں اور خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکرکو 

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      خوابوں اور خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکرکو 



      خوابوں اور خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکرکو بچھڑے 21 برس بیت گئے


      پروین شاکر نے اپنی منفرد شاعری کی پہلی کتاب خوشبو سے اندرون و بیرون ملک بے پناہ مقبولیت حاصل کی ، فوٹو: فائل

      کراچی: خوابوں،خوشبوؤں اور نوجوانوں کی زندہ دل شاعرہ پروین شاکر کو دنیا سے بچھڑے 21 برس بیت گئے لیکن ان کی خوبصورت شاعری انہیں چاہنے والوں کے درمیان آج بھی زندہ رکھے ہوئے ہے۔

      نوجوانوں کی زندہ دل شاعرہ پروین شاکر 24 نومبر 1952 میں کراچی شہر میں ادبی خاندان میں آنکھ کھولی جس کی وجہ سے وہ اپنے گھر میں ہی کئی شعراء کے کلام سے روشناس ہوئیں جب کہ انہوں نے جامعہ کراچی سے انگریزی ادب میں ایم اے کی ڈگری حاصل کی اور پی ایچ ڈی کرنے کے بعد درس و تدریس کے شعبہ سے وابستہ ہوگئیں تاہم 9 سال بعد ہی شعبہ تدریس کو خیرباد کہتے ہوئے انہوں نے سرکاری ملازمت اختیار کرلی اور ساتھ ساتھ وہ ریڈیو پاکستان کے مختلف علمی ادبی پروگراموں میں شرکت کرتی رہیں۔
      خوابوں اور خوشبوؤں کی شاعرہ نے انتہائی کم عمری میں ہی شعر گوئی شروع کردی تھی یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنی منفرد شاعری کی پہلی کتاب خوشبو سے اندرون و بیرون ملک بے پناہ مقبولیت حاصل کی اور آدم جی ایوارڈ اپنے نام کیا جب کہ ان کے کئی شعری مجموعے خود کلامی، صد برگ، انکار، ماہ تمام اور کف آئینہ کو بے پناہ پذیرائی حاصل ہے تاہم اردو لہجے کی منفرد شاعرہ ہونے کی وجہ سے پروین شاکر کو بہت ہی کم عرصے میں شہرت حاصل ہو گئی۔
      پروین شاکرکی پوری شاعری ان کے اپنے جذبات و احساسات کا اظہار ہے جو پوری ایک نسل کی نمائندگی کرتی ہے کیونکہ ان کی شاعری کا مرکزی نکتہ عورت ہے جس کے باعث ان کے کلام میں ایک نوجوان دوشیزہ کے شوخ و شنگ جذبات کا اظہارہے تو کہیں زندگی کی سختی کا اظہار بھی ملتا ہے یہی وجہ ہے کہ ان کے شاعری میں احساس کی جو شدت ہے وہ ان کی دیگر ہم عصر شاعرات کے یہاں نظر نہیں آتی۔
      اردو ادب کے منفردلہجے کی شاعرہ پروین شاکر26 دسمبر 1994 کو 42 سال کی عمر میں اسلام آباد میں ایک ٹریفک حادثے میں چل بسیں لیکن آج بھی ان کا کلام انہیں زندہ رکھے ہوئے ہے۔




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-11-2016)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: خوابوں اور خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکرکو &


      @intelligent086 thanks 4 informative sharing


    4. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-11-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: خوابوں اور خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکرکو &

      Quote Originally Posted by Moona View Post

      @intelligent086 thanks 4 informative sharing




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-11-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •