نابینا افراد کیلئے انوکھی موبائل ایپلی کیشن تیار
کمزور بصارت کے افراد کیلئے برطانیہ میں ایک موبائل ایپلی کیشن تیار کی گئی ہے جو کمزور بینائی کے حامل افراد کی آنکھیں بن جائے گی
لندن (دنیا نیوز)کمزور بصارت کے افراد کیلئے برطانیہ میں ایک موبائل ایپلی کیشن تیار کی گئی ہے جو کمزور بینائی کے حامل افراد کی آنکھیں بن جائے گی ۔برطانیہ کی اس منفرد موبائل ایپ کے ذریعے اب جزوی نابینا افراد بھی دیکھ سکیں گے ۔اس جادوئی ایپ کی مدد سے ایک سیکنڈ میں 3 اشیا کو دیکھا جاسکتا ہے ۔صرف یہی نہیں سمارٹ موبائل ایپ دکھانے کے ساتھ ساتھ ان اشیا کے نام بھی بتائے گی۔اس ایپ سے 20 لاکھ کے قریب افراد فائدہ اٹھا رہے ہیں۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote




Bookmarks