رقیب کھائے قسم تو وفا کا آئے یقیں
توں میری جاں ہے تیرا کیا اعتبار مجھے