اب کسی اور ہی منزل کی ہمیں ہےخواہش
خود کو اب تیرا تمنائی کہاں دیکھتے ہیں