وہ ٹوٹتے ہُوئے رشتوں کا حُسنِ آخر تھا
کہ چُپ سی لگ گئی دونوں کو بات کرتے ہُوئے