ماں کا سایہ لمبی اڑان کے بعد چڑیا اپنے گھونسلے میں پہنچی تو اس کے بچوں نے پوچھا "ماں آسمان کتنا بڑا ہے؟" چڑیا نے اپنے بچوں کو پروں میں سمیٹ لیا اور بولی "سو جاؤ بچوں وہ میرے پروں سے چھوٹا ہے۔"
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks