google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: بھولنے کی عادت فائدہ مند بھی ہوتی ہے :طبی ما&a

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      بھولنے کی عادت فائدہ مند بھی ہوتی ہے :طبی ما&a



      بھولنے کی عادت فائدہ مند بھی ہوتی ہے :طبی ماہرین



      بھولنے کے مرض میں مبتلا افراد اس عادت کو ایک عذاب سے تعبیر کرتے ہیں
      لاہور(دنیا نیوز) لیکن سائنسدانوں کے مطابق غائب دماغی ایک نعمت بھی ہوسکتی ہے ۔ سائنسدانوں کے مطابق اگر آپ ایک کام کو بھول کر دوسرے کی جانب رجوع کرتے ہیں تو یہ آپ میں نئے کام کو سیکھنے کی صلاحیت کو ظاہر کرتا ہے ۔اس کی مثال یہ ہے کہ سافٹ ویئر پروگرامر بڑی تیزی سے پرانے کوڈز اور ورژنز کو بھول کر نئے علوم پر مہارت حاصل کرتے ہیں اور یہ سلسلہ جاری رہتا ہے ۔ماہرین کے مطابق بھول جانے کی عادت آج کی تیزرفتار دنیا میں نئے مہارت اور علم سیکھنے میں بہت مددگارثابت ہوسکتی ہے اور اسے ایک نارمل عمل سمجھنا چاہیے ۔ اس کے لیے ماہرین کی ٹیم نے ایک تجربہ کیا جس میں مرد و خواتین کو پہلے چند الفاظ یاد کرنے کو دیئے گئے اور بعد میں انگلیاں اس انداز میں تھپتھپانے کو کہا جس طرح ہم کی بورڈ یا اے ٹی ایم پر ٹائپ کرتے ہیں۔ماہرین نے نوٹ کیا کہ الفاظ اور انگلیاں تھپتھپانے کے درمیان اگر کوئی تعلق تھا تو ان مرد وخواتین نے دوسرے کام کو فوری طور پر یاد رکھا لیکن پہلے یاد کیے ہوئے الفاظ بھول گئے لیکن یہ اثر صرف اس وقت دیکھا گیا جب ایک کے بعد ایک کام سیکھا گیا جس سے معلوم ہوا کہ جب ہم نیا کام سیکھتے ہیں تو پرانی یادداشت دھندلا جاتی ہے جو ایک فطری عمل ہے ۔تحقیق کے دوسرے تجربے میں ان افراد کو چند گھنٹوں کے فرق سے دو کام سیکھنے کو دیئے گئے تو ان کو پہلا سبق یاد رہا اور اس سے وابستہ کوئی دوسرا کام آگے منتقل نہیں ہواجس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جو لوگ جلدی جلدی نئے کام سیکھتے ہیں وہ پرانا سبق بھول جاتے ہیں۔





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      160

      Re: بھولنے کی عادت فائدہ مند بھی ہوتی ہے :طبی م

      Nice Sharing
      Thanks for sharing


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: بھولنے کی عادت فائدہ مند بھی ہوتی ہے :طبی م






      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •