google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: ٹوئٹرنے اپنے صارفین کوڈیٹا ہیکنگ کے خطرے ž

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      ٹوئٹرنے اپنے صارفین کوڈیٹا ہیکنگ کے خطرے ž



      ٹوئٹرنے اپنے صارفین کوڈیٹا ہیکنگ کے خطرے سے خبردارکردیا



      نیویارک: فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ کو ہیک کیے جانے کا سلسلہ اب بھی رکا نہیں اور ہیکرز مسلسل لوگوں کی معلومات ہیک کررہے ہیں لیکن اب یہ کام حکومتی سطح پر بھی ہونے لگا ہے اس لیے سوشل میڈیا ویب سائٹس ٹوئٹر نے خبردار کیا ہے کہ اس کے بعض صارفین کا ڈیٹا حکومتی سرکردگی میں کام کرنے والے ہیکرز ہیک کر سکتے ہیں۔
      ٹوئٹر کی جانب سے اپنے صارفین کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ اپنے اکاؤنٹ محفوظ کرلیں کیونکہ ہوسکتا ہے کہ ان کا ڈیٹا حکومتی سرکردگی میں کام کرنے والے ہیکرز چوری کر سکتے ہیں۔ وارننگ میں مزید کہا گیا ہے کہ احتیاطی تدابیر کے طور ٹوئٹر اپنے صارفین کو متنبع کر رہا ہے کہ بعض صارفین کی معلومات کچھ حکومتی عناصر چوری کر سکتے ہیں جب کہ ان معلومات میں بالخصوص ای میل ایڈریس، آئی پی ایڈریس اور فون نمبر شامل ہیں۔
      ٹوئٹر کا کہنا ہے کہ ابھی تک ایسے کوئی ثبوت سامنے نہیں آئے کہ ان مخصوص صارفین میں سے کسی کا کوئی ڈیٹا چوری ہوا ہو تاہم اس مسئلے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ ٹائٹر کے مطابق ان کے پاس اس سلسلے مین مزید کوئی معلومات نہیں ہیں اور نہ ہی واضح ہے کہ کون سی حکومتوں کا اس کوشش کے پیچھے ہاتھ ہے۔
      واضح رہے کہ اکتوبر میں فیس بک نے بھی اپنے صارفین کو ایسی ہی وارننگ جاری کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ حکومتی حمایت یافتہ ہیکرز ان کا ڈیٹا چوری کر سکتے ہیں۔



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-11-2016)

    3. #2
      Vip www.urdutehzeb.com/public_html Moona's Avatar
      Join Date
      Feb 2016
      Location
      Lahore , Pakistan
      Posts
      6,209
      Threads
      0
      Thanks
      7,147
      Thanked 4,115 Times in 4,007 Posts
      Mentioned
      652 Post(s)
      Tagged
      176 Thread(s)
      Rep Power
      16

      Re: ٹوئٹرنے اپنے صارفین کوڈیٹا ہیکنگ کے خطرے &

      @intelligent086 Bhai
      Thanks 4 informative sharing


    4. The Following User Says Thank You to Moona For This Useful Post:

      intelligent086 (02-12-2016)

    5. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ٹوئٹرنے اپنے صارفین کوڈیٹا ہیکنگ کے خطرے &

      Quote Originally Posted by Moona View Post
      @intelligent086 Bhai
      Thanks 4 informative sharing




      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (02-12-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •