فاتح دشمن کے سامنے نغمۂ جاں گزا یہاں کچھ پھول میرے ہیں انہیں اشجار پر لکھ دو یہاں کچھ خواب میرے ہیں انہیں دیوار پر لکھ دو یہاں کچھ گیت میرے ہیں انہیں تلوار پر لکھ دو یہاں کچھ لوگ میرے ہیں انہیں بھی دار پر لکھ دو ٭٭٭
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks