فون چارجز کے میدان میں بہت ترقی ہوئی ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر کسی کو فون چارجنگ کے مسائل رہتے ہیں۔ گھر میں دفتر میں باہر ہر جگہ فون چارجنگ کی سہولت ضروری ہو گئی ہے، لیکن عملاً ایسا نہیں ۔ اس لیے سائنس دانوں نے ایک ایسا چارجز متعارف کروایا ہے جس پر ایک جگ نصب ہے جس میں انڈیلی جانے والی گرم چائے یا ٹھنڈی بوتل آپ کے فون کوچارج کرئے گی۔ مزے کی بات یہ ہے کہ آپ کو لڈ یا ہاٹ ڈرنک سے فون چارج کریں اور پھر اسے نوش فرما لیں اس طرح ایک تیر سے دو نشانے لگائیں۔



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote

Bookmarks