Quote Originally Posted by Roomi View Post
کچھ لوگوں کو بس سننے کو جی چاہتا ہے
کچھ کو صرف سنانے کا دل چاہتا ہے
کچھ لوگ زندگی میں ایسے ہوتے ہیں کہ جن سے ہار جانے
کو جی چاہتا ہے اور اُس ہار میں ایک عجب خوشی ملتی ہے
کیسی انہونی بات ہے کہ ہارنے پر خوشی۔
ایسے کسی شخص سے جیت جانے کا افسوس رہتا ہے
دل رنجیدہ ہو جاتا ہے
کیونکہ ہم اُسے ہارتا ہوا دیکھ نہیں سکتے ہیں۔
اُس کی خوشی میں ہماری خوشی


eska meri post se talluq kuch smjh nhi aya