یہ زندگی ہر انسان کے ہاتھ میں ایک سوالنامہ ضرور تھماتی ہے اور اس پر لکھے سوال اس قدر مشکل ہوتے ہیں کہ ذہن ماؤف ہونے لگتا ہے، عقل ساتھ چھوڑنے لگتی ہے۔ صرف ہمّت اور حوصلے سے ہی اس امتحان سے سرخرو ہو کر گزرا جا سکتا ہے۔ پریشان ہونے سے، دماغ لڑانے سے، خود کو تھکانے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔(ماہا ملک کے ناول میرے خواب ریزہ ریزہ سے اقتباس
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out


Reply With Quote
Bookmarks