سورہ بقرہ کی آخری آیتیں

‫رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس نے سورہ بقرہ کی آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لئے کافی ہوجائیں گی


(رواه البخاری:5008)



Similar Threads: