رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَدُنْکَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا (الکہف:۱۰)ترجمہ:اے ہمارے رب اپنی جانب سے ہمیں رحمت سے نوازئیے اورہمارے کاموں میں اچھائی پیدا کردیجئے۔فائدہ: دینی اور دنیاوی کام کی درستگی کے لئے یہ دعاء اہتمام سے کرے،یہ دعاء اصحاب کہف نے مانگی تھی۔
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
singer_zuhaib (01-23-2016)
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
View Tag Cloud
Forum Rules
Bookmarks