جی کرتا ہے تحفے میں
بھیجوں میں انہیں آنکھیں
درشن کا تو درشن ہو.....
. نذرانے کا نذرانہ
تو شمع رسالت ہے آقا
عالم تیرا پروانہ
تو ماہ نبوت ہے آقا
اے جلوہ جاناناں!!!

صل اللہ علیہ والہ وسلم
<3



Similar Threads: