میرے آقا آؤ کہ مدت ہوئی ہے تیری راہ میں اکھیاں بچھاتے بچھاتے
تیری حسرتوں میں تیری چاہتوں میں بڑے دن ہوئے گھر سجاتے سجاتے
میرا یہ ہے ایماں یہ میرا یقیں ہے میرے مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سا نہ کوئی حسیں ہے
کہ رخ ان کا دیکھا ہے جب سے قمر نے نکلتا ہے منہ کو چھپاتے چھپاتے...
قیامت کا منظر بڑا پر خطر ہے مگر مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا جو دیوانہ ہو گا
وہ پل پے گزرے گا مسرور ہو کے نعرہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا لگاتے لگاتے
میرے لب پے مولا نہ کوئی صدا ہے فقط مجھ نکمے کی یہ ہی دعا ہے
میری سانس نکلے در مصطفیصلی اللہ علیہ وسلم پے غم دل نبی صلی اللہ علیہ
وسلم کو سناتے سناتے
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

میرا یہ ہے ایماں یہ میرا یقیں ہے


Reply With Quote

Bookmarks