google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: صحابہ رضی اللہ عنہم کے اقوال زریں

    Threaded View

    1. #1
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      صحابہ رضی اللہ عنہم کے اقوال زریں


      . اگر تاجر عالم نہیں ہے تو وہ بار بار سود میں مبتلا رہے گا .( حضرت علی رضی اللہ عنہ

      2. غیر عالم ہمارے بازاروں میں تجارت نہ کریں ( یعنی جو تجارت کے مسائل سے واقف نہ ہو ) (حضرت عمر رضی اللہ عنہ

      3. بازار والوں کی صورتوں کو نہ دیکھو ان کے کپڑوں میں سانپ ہوتے ہیں ، رئیسوں کے پڑوس میں بھی نہ رہو ، بازاری قاریوں اور مالداروں کے مولویوں سے پر ہیز کرو ) حضرت سفیان ثوری

      4. وہ تاجر ومالدار مراد ہیں جو تجارت میں احکام خداوندی کی پرواہ اور حلال وحرام کی تمیز کئے بغیرجھوٹ ، بے ایمانی اور بد دیانتی کے ساتھ مال جمع کرتے ہیں اسی طرح بازاری قاریوں اور مالداروں کے مولویوں سے وہ لوگ مراد ہیں جو قرآن وحدیث کو دنیا کمانے کا ذریعہ بناتے ہیں اسی لئے مالداروں کی خوشامد میں لگے رہتے ہیں اور ایسے علماء اور قراء سے بچنا مناسب ہے .

      انعام وشہرت کے لئے قراءت وتجوید کے مقابلے کرنے والے ذرا غور کریں .

      ایسے ہی تا جروں کے بازار میں ایک بزرگ تشریف لے گئے تو ان سے فر مایا اے بازار والو!تمہارا بازار کھوٹا ، تمہاری خرید وفروخت فا سد ، تمہارے پڑوسی مالدار اور تمہارا ٹھکانا جہنم ہے .

      حضرت بن عباس رضی اللہ عنہ نے فر مایا ! حلال روزی کمانا ایک پہاڑ کو دوسرے پہاڑ کی طرف منتقل کرنے سے بھی زیادہ مشکل ہے . (روضۃ الصالحی



      Similar Threads:

      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:

      Moona (03-23-2016)

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Tags for this Thread

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •