یہ دعاء حضرت لوط علیہ السلام کی ہے جو اپنی بددین قوم سے نجات پانے کے لئے مانگی تھی۔
رَبِّ نَجِّنیْ وَاَھْلِیْ مِمَّا یَعْمَلُوْن


ترجمہ:اے میرے رب ہمیں اور ہمارے اہل کو نجات دیجئے اس سے جو یہ کررہے ہیں۔


Similar Threads: