ہماری سب کی لاڈلی
نخرے والی
تھوڑی سی چلبلی
تھوڑی سی بے چین
لڑکی کی آج سالگرہ ہے۔
سب مل کر ان کو مبارکباد اور تحائف دیں۔

سب سے پہلے تو نمرہ
ہم لائے ہیں آپ کے لیئے سالگرہ کا کیک


یہ کیک بھی لو اس پر اپنا نام لکھوا کر گھر والوں کو بھی ہماری طرف سے کھلا دینا

سنو لڑکی یہ پھول بھی تمہارے لیئے۔ ہمیشہ ان پھولوں کی طرح ہنستی مسکراتی اور رنگوں سے بھر پور رہو

ہم یوٹینز کی جانب سے تمہارے لیئے ڈھیر سارے تحائف
یہ لو


اب یہ گفٹ لیئے ہیں نا۔ تو بھولنا مت۔ پتا چلے کل جھگڑا کر رہی ہو کہ تمہیں میں نے کچھ دیا نہیں۔
خوش رہو
آ باد رہو
دنیا کی ہر نعمت ، خوشی، صحت، تندرستی اور بھر پور زندگی تمہیں نصیب ہو
آمین






Similar Threads: