زندگی کی دلفریبی سے اماں کیا پاؤں گا
میں اسی کافر ادا پر جاں فدا کر جاؤں گاناصحا اس بات کا کچھ پہلے کر لے فیصلہتو مجھے سمجھائے گا یا میں تجھے سمجھاؤں گاہر مکاں سے ہی کوئی آواز اگر آنے لگیمیں تجھے پہچاننے کس کس مکاں میں جاؤں گاآنکھ بھر کر دیکھنے کی تجھ کو کیا جرات کروںمجھ کو یوں محسوس ہوتا ہے کہ میں جل جاؤں گامیری مٹی میں ترنم کی ملاوٹ ہے عدمگاتا آیا تھا یہاں ، گاتا ہی واپس جاؤں گا٭٭٭
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out
Reply With Quote



Bookmarks