ریزہ ریزہ ہے میرا عکس تو حیرت یہ ہے محسنؔ
میرا آئینہ سلامت ہے، تو پھر ٹوٹا کیا ہے