نہ کر تقدیر سے شکوہ' مقدر آزماتا چل
نہ ڈر منزل کی دوری سے' قدم آگے بڑھاتا چل