وہ ہم سے خفا ہیں ہم ان سے خفا ہیں
مگر بات کرنے کو جی چاہتا ہے
بڑی دلنشیں ہیں یہ انکی ادائیں
اداؤں پے مرنے کو جی چاہتا ہے۔۔۔

ی