السلام علیکم
ہو جایئے چلبلے
آ گیا وقت چلبل بننے کا
ہفتہ چلبل شروع ہو چکا ہے
مزید دھاگے آپ خود بھی لگا سکتے ہیں۔ آئیدیاز بھی دیجیئے
پر پہلا کام
اپنے پروفائیل اور اوتار تبدیل کر لیں۔ تھوڑے چلبلے نظر آنے لگیں۔
اور اس دھاگے میں
مجھ سے کوئی پنگہ نا لے۔ میں سب سے پنگہ لوں
:D:D:D
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out







Bookmarks