Quote Originally Posted by CaLmInG MeLoDy View Post
السلام علیکم




ہو جایئے چلبلے

آ گیا وقت چلبل بننے کا

ہفتہ چلبل شروع ہو چکا ہے

مزید دھاگے آپ خود بھی لگا سکتے ہیں۔ آئیدیاز بھی دیجیئے

پر پہلا کام

اپنے پروفائیل اور اوتار تبدیل کر لیں۔ تھوڑے چلبلے نظر آنے لگیں۔

اور اس دھاگے میں

مجھ سے کوئی پنگہ نا لے۔ میں سب سے پنگہ لوں

:D:D:D

یہ اصیل مرغ تو میرے پاس کافی تعداد میں ہیں ۔۔ ۔
اپنے پروفائیل اور اوتار تبدیل کر لیں۔ تھوڑے چلبلے نظر آنے لگیں۔
یہ کام زرا مشکل ہے۔۔۔۔۔۔
باقی دانش کے آنے پر پنگا ۔۔۔۔ باقی کس سے ۔ ۔