SHAREHOLIC
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.

    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: اسمارٹ فون کو بہتربنانے والی بہترین ایپس

    1. #1
      Zindagi www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Rana Taimoor Ali's Avatar
      Join Date
      Nov 2014
      Location
      Islamabad
      Posts
      1,418
      Threads
      273
      Thanks
      358
      Thanked 643 Times in 324 Posts
      Mentioned
      172 Post(s)
      Tagged
      2697 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Pen اسمارٹ فون کو بہتربنانے والی بہترین ایپس

      سمجھدار کی بورڈ:SwiftKey Keyboard
      اسمارٹ فون کے کی بورڈ بعض اوقات بہت پریشان کرتے ہیں کچھ کی اسپیڈ کا مسئلہ ہوتا ہے اور بعض ٹائپنگ کی گنجائش نہیں دیتے۔ سوئفٹ کی بورڈ کی خاصیت ہے کہ یہ آپ کی ٹائپنگ کی رفتار کو سمجھتے ہوئے خود کو تبدیل کرتا رہتا ہے یہ ایک اچھی ایموجی فراہم کرتا ہے اور آٹو کریکش کی بہتر سہولیات فراہم کرتا ہے اس میں کئی
      تھیمز اور ترجمے کے سہولت بھی موجود ہے۔

      ڈیٹا الماری:
      Dropbox

      اگرچہ گوگل، ایپل اور مائیکروسوفٹ اپنے فون خریدنے والوں کو تصاوری محفوظ رکھنے کے لیے کلاؤڈ سروس فراہم کرتی ہیں لیکن یہ اینڈروئڈ کےفون رکھنے والوں کے لیے ایک عمدہ سہولت ہے جس میں وہ اپنی تصاویر کو بہت آسانی سے اسٹور کرسکتے ہیں اس کے علاوہ پی ڈی ایف سے لے ورڈ فائل تک کا ڈیٹا اور آڈیو فائلز بھی جمع کرائی جاسکتی ہے۔بعد میں پڑھوں گا: Pocketروزانہ ہم ایسے مضامین اور پیجز دیکھتے ہیں جن میں دلچسپی کی معلومات ہوتی ہیں اور دل چاہتا ہے کہ انہیں بعد میں سکون سے پڑھا جائے ۔ پاکٹ نامی ایپ بھی اسی مقصد کے لیے بنائی گئی ہے۔ یہاں صرف چند کلک پر آپ ویب پوسٹس محفوظ کرکے انہیں بعد میں آف لائن پڑھ سکتے ہیں۔ اس میں سوشل نیٹ ورکنگ فیچرز ہیں جس کے ذریعے آپ معلومات اپنے دوستوں س شیئر کرسکتے ہیں۔

      دماغ تیز کرنے کی مشقیں:Peak

      شاید آپ کو یاد ہوکہ کئی برس پہلے ایک جاپانی ماہر نے نائنٹینڈو کے لیے ذہنی مشقوں کا ایک سافٹ ویئر تیار کیا تھا جو کھیل کھیل میں دماغی صلاحیتوں میں اضافہ کرتا
      ہے۔ فارغ وقت میں آپ اس ایپ کے ذریعے مختلف کھیل اور مشقیں کرکے اپنی ذہانت، ذہنی توجہ اور ارتکاز کو بڑھا سکتے ہیں، وقت کے ساتھ ساتھ یہ آپ کی ذہنی کارکردگی کو بھی نوٹ کرتا رہتا ہے۔

      آدم خوروں سے فرار
      :
      Zombies, Run

      !
      اس ایپ کو خاص ان لوگوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جو صحت کو برقرار رکھنے کے لیے جاگنگ کرتے ہیں۔ یہ ایپ آپ کو بھگانے کے لیے بنائی گئی جو ایک گیم بھی ہے جس میں نیم مردہ آدم خور مجازی طور پر دوڑے چلے آتے ہیں اور آپ کو بھاگنے پر مجبور کرتے ہیں۔ جی پی ایس کے تحت کام کرنے والی یہ ایپ بھاگنے والے کی حوصلہ افزائی کرتی ہے اور اس کا گیم بھی بہت عمدہ ہے۔

      ٹویٹر کے لیے لائیو ویڈیو
      :
      Periscope

      پیری اسکوپ ٹویٹر کے لیے لائیو اسٹریمنگ ایپ ہے جسے حال ہی میں ریلیز کیا گیا ہے۔ یہ ان کے لیے ایک مؤثر ٹول ہے جو ٹویٹر کو بصری رنگ دینا چاہتے ہیں اس کے ذریعے آپ بہت آسانی سے لائیو اسٹریم ویڈیو بناسکتے ہیں تاکہ دوست بھی اسے دیکھ سکیں۔ ویڈیو کے دوران آپ تبصرے کے جملے اور دل کے آئکن بھی بھیج سکتے ہیں۔

      اس وقت کیا ہوا تھا:

      Timehop

      اس ایپ کے ذریعے آپ کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے لیے یہ معلوم کرسکتے ہیں کہ آپ نے ماضی میں کیا کچھ پوسٹ کیا ہے اور کونسی یادیں اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ یہ ایپ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے جڑجاتی ہے اور بتاتی ہیں کہ ایک سال قبل آپ نے فیس بک پر کیا سرگرمیاں کی تھیں۔




      Similar Threads:
      Last edited by Rana Taimoor Ali; 10-22-2015 at 11:28 AM.

    2. #2
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 UmerAmer's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Posts
      4,677
      Threads
      407
      Thanks
      124
      Thanked 346 Times in 299 Posts
      Mentioned
      253 Post(s)
      Tagged
      5399 Thread(s)
      Rep Power
      158

      Re: اسمارٹ فون کو بہتربنانے والی بہترین ایپس

      Thanks for sharing


    3. #3
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      973
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      242

      Re: اسمارٹ فون کو بہتربنانے والی بہترین ایپس

      sahi

      thank u


    4. #4
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 IQBAL HASSAN's Avatar
      Join Date
      Oct 2015
      Location
      G-9/2,Islamabad.
      Posts
      129
      Threads
      38
      Thanks
      9
      Thanked 5 Times in 5 Posts
      Mentioned
      4 Post(s)
      Tagged
      1454 Thread(s)
      Rep Power
      14

      Re: اسمارٹ فون کو بہتربنانے والی بہترین ایپس




    5. #5
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,412
      Threads
      12102
      Thanks
      8,639
      Thanked 6,948 Times in 6,474 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: اسمارٹ فون کو بہتربنانے والی بہترین ایپس

      عمدہ اور شاندار شیئرنگ
      شیئر کرنے کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    $low Poision, *AWAN*, - Lily -, Aanchal, abbasiali, Abu Affan, Adiva, Admin, afaq ali, Ahmak E Azam, Ainee, Ajnabee, Ali, Ali.hasan, aliahmed, Ali_, Amazing Creator, amit pal, Ammy_769, Amsa, Anamika, Anmol, Anu, Areeba.A, Arosa Hya, Arsal, Arsalan, Aseer e Wafa, Atif Mehmood, Atif Saad, ayesha, backlinks service, Baniaz Khan, BDunc, Beautiful, Black Pearl, Black_Pearl, blairsteve44, Blooming Daisy, CaLmInG MeLoDy, Ch Asjid, Crystalline, crystal_thinking, curi0us, Daniel-7, deewan, DILPAK14, Dr Danish, Dr Maqsood Hasni, Dr Rana Rizwan, Dua, emilio, engr1111, fairy, Faisals619, fareena, faryal Mushtaq, FOOl, Forum Guru, Ghulam Farid (GF), Haider Ali, hir, ibne adam, illusionist, Imran, imran emi, Imran520, intelligent086, ishfaq, jamil mirza, Khaak~e~Tayeba, Khak e Makkah, Khirman, KhUsHi, Lion, loneliness4ever, Lost Passenger, lovely, MAHA514, Mamin Mirza, Masoom Bacha, maya, Meri.khamoshi, MHA, Mr Dayo, Mr. Bean, Mrs.Qaisar, mr_innocent, Mubina Sohrab, Muhammad Abubakar, Nasir Ashfaq, Naughty Girl, Ovais, PakLover, Pari, Pari Sheikh, pashoo, patriot19472001, pious angel, PRINCE SHAAN, Qainat, qaisarabdulaziz, R.M.Dixit, rafique, Ram Mohan, Rana.rehman71, Rapunzel, Ria, ROHAAN, Roomi, Rujnab Khan, saba, Saboo, Sadiaa, saim, saman, SAVI ABBAS, sehar, shaikharshad, Shama, shan, shanuh_786@yahoo.com, ShaZil, Shazli, sheeba123, Shiqi Jokalian, SILENT.WALKER, Silent_Love, simsam, singer_zuhaib, Skip, Special.Girl, stone, Stranger, S_Chiragh, T.S, Tanveer Saghar, Th3 H3ro, tricky temi, umeed, UmerAmer, Uzair Ali, Veedoo, vrfranks, wajdaan e ishq, Well__ Wisher, Xtylish sami, Yasir Naveed, Youthful, zafar, Zimal, ~KAYRA~

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •