بس میں نے سوچا اب جاں خلاصی کر دی جائے
آخر کو فورم کی منتظمہ ءِ اعلیٰ ہے۔۔۔۔۔۔۔کچھ تو پردہ پڑا رہے محترمہ کی خصوصیات پر
ہاں جی۔۔۔۔۔۔۔ایک کام کو دس طریقوں سے بھی کرنے کی عادی ہیں۔۔۔۔اصل میں یہ جاننے کی کوشش کرتی ہے کہ
کونسا طریقہ فریقِ ثانی کو زیادہ اذیت میں مبتلا کرسکتا ہے
ہتھیار ڈال دیئے اسکی مہربانی ہے۔۔۔۔۔۔ورنہ تو لوگ آج کل تیر تلوار نکال کر کھڑے ہوجانے ہیں
بہت شکریہ تیمور پڑھنے اور سراہنے کا۔
Bookmarks