Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


السلام علیکم
شاہ جی
ماشاءاللہ
دل کو چھو لینے والی تحریر

وعلیکم السلام عزیز بھائی
کیسے ہیں آپ؟؟

(عزیز بطور نام نہیں کیا ہے جناب)

پسندیدگی پر فقیر ممنون ومسرور ہے
امید ہے عنایت کا یہ سلسلہ مستقل رہے گا

اللہ پاک آباد و بے مثال رکھے آپ کو ۔۔۔۔۔ آمین