google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 3 of 3

    Thread: فوری علاج درد کو دائمی ہونے سے روک سکتا ہے

    Hybrid View

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new فوری علاج درد کو دائمی ہونے سے روک سکتا ہے

      فوری علاج درد کو دائمی ہونے سے روک سکتا ہے

      جرمن ایسوسی ایشن فار پین میڈیسن کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر درد کا علاج اُسی وقت کیا جانا چاہیے جب وہ محسوس ہونا شروع ہو ورنہ وہ زندگی بھر کا روگ بن سکتا ہے۔

      سوجی ہوئی انگلی کا درد، چکنی غذا کے استعمال کے سبب پیٹ کا درد ہو یا دھوپ میں دیر تک رہنے سے ہونے والا سردرد، یہ تمام علامتیں ہیں اس بات کی ہیں کہ جسم کا نظام ناقص ہے۔ اس کی تشخیص ہوتے ہوتے درد غائب ہو جاتا ہے تاہم کچھ لوگ یہ محسوس کرتے ہیں کہ ان کا درد علاج کے بعد بھی موجود ہے۔ یہ وہمی درد دائمی ہو سکتا ہے اور اس کے شکار بہت سے افراد کے لیے یہ عمر بھر کا روگ بن جاتا ہے۔
      جرمن ماہرین کا کہنا ہے کہ درد کا فوری طور پر علاج کروانا اور اس کا تدارک اس لیے بھی ضروری ہے کہ اگر یہ زیادہ عرصے تک مریض کو پریشان کرے تو اس کے شکار افراد نفسیاتی طور پر بھی اس بات کا یقین نہیں کر پا رہے ہوتے ہیں کہ ان کا درد حقیقی نہیں بلکہ وہمی ہے۔
      جرمن ایسوسی ایشن فار پین میڈیسن DGS کے صدر پروفیسر گیرہارڈ میولر شوئفے کہتے ہیں، ہم دائمی درد کی بات اُس وقت کرتے ہیں جب یہ درد اُس مرحلے سے آگے نکل جاتا ہے جہاں ہم یہ توقع کر رہے ہوتے ہیں کے ہمیں اس درد کی وجہ معلوم ہو جائے گی اور اُسے دور کیا جا چُکے گا۔
      وہمی درد کا کوئی علاج نہیں ہوتا

      اس میکنیزم یا طریقہ کار کا سائنسی طور پر جائزہ لیا گیا ہے اور اسے اب بڑی حد سمجھا جا چُکا ہے۔ ایسا درد جو بار بار محسوس کیا جائے نروس ٹرانسمٹ سگنل یا اعصابی ترسیلی سگنل کو بدلنے کا موجب بن سکتا ہے۔ ایسے میں چھوٹی سے چھوٹی تکلیف یا پریشان کرنے والا اعصابی رد عمل ظاہر کرنا شروع کر دیتے ہیں۔۔ یہ کہنا ہے جرمن ماہر گیرہارڈ میولر شوئفے کا۔
      ماہرین کا کہنا ہے کہ درد جب اعصابی یا وہمی ہو جائے تو درد کے شکار کسی دائمی مریض کو اگر بہت ہلکے سا بھی چھوا جائے تو اُسے شدید درد محسوس ہوتا ہے۔
      پروفیسر شوئفے کے بقول، اسٹریس یا ذہنی دباؤ بھی اس قسم کے درد کے پیدا ہونے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ آپ کے اعصابی نظام میں دماغ کے فلٹرنگ فنکشن کو بگاڑ دیتا ہے۔ اس حالت میں آپ غیر پختہ سگنلز بھی حاصل کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ اس کیفیت میں مریض مسلسل مختلف ڈاکٹروں اور اسپیشلسٹوں کا چکر لگاتے لگاتے تنگ آ جاتے ہیں۔
      پروفیسر شوئفے کا اس بارے میں کہنا ہے، سب سے اہم بات یہ ہے کہ درد محسوس ہوتے ہی اُسے جتنی جلد ہو سکے دور کرنے کی کوشش کی جانے چاہیے۔ یہی ایک طریقہ ہے کسی ایسے درد سے بچنے کا جوابتدائی طور پر خود بخود ہی ذہن کو سگنل دینے لگتا ہے اور آخر کار کہنہ یا دائمی درد کی شکل اختبار کر لیتا ہے۔




      Similar Threads:





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      84

      Re: فوری علاج درد کو دائمی ہونے سے روک سکتا ہے

      wah zabardastis qisam ki chizain yahaan rakhti raha karain


    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: فوری علاج درد کو دائمی ہونے سے روک سکتا ہے

      Quote Originally Posted by Rania View Post
      Quote Originally Posted by Rania View Post
      فوری علاج درد کو دائمی ہونے سے روک سکتا ہے

      جرمن ایسوسی ایشن فار پین میڈیسن کے ماہرین کا کہنا ہے کہ ہر درد کا علاج اُسی وقت کیا جانا چاہیے جب وہ محسوس ہونا شروع ہو ورنہ وہ زندگی بھر کا روگ بن سکتا ہے۔

      سوجی ہوئی انگلی کا درد، چکنی غذا کے استعمال کے سبب پیٹ کا درد ہو یا دھوپ میں دیر تک رہنے سے ہونے والا سردرد، یہ تمام علامتیں ہیں اس بات کی ہیں کہ جسم کا نظام ناقص ہے۔ اس کی تشخیص ہوتے ہوتے درد غائب ہو جاتا ہے تاہم کچھ لوگ یہ محسوس کرتے ہیں کہ ان کا درد علاج کے بعد بھی موجود ہے۔ یہ وہمی درد دائمی ہو سکتا ہے اور اس کے شکار بہت سے افراد کے لیے یہ عمر بھر کا روگ بن جاتا ہے۔
      جرمن ماہرین کا کہنا ہے کہ درد کا فوری طور پر علاج کروانا اور اس کا تدارک اس لیے بھی ضروری ہے کہ اگر یہ زیادہ عرصے تک مریض کو پریشان کرے تو اس کے شکار افراد نفسیاتی طور پر بھی اس بات کا یقین نہیں کر پا رہے ہوتے ہیں کہ ان کا درد حقیقی نہیں بلکہ وہمی ہے۔
      جرمن ایسوسی ایشن فار پین میڈیسن DGS کے صدر پروفیسر گیرہارڈ میولر شوئفے کہتے ہیں،’’ ہم دائمی درد کی بات اُس وقت کرتے ہیں جب یہ درد اُس مرحلے سے آگے نکل جاتا ہے جہاں ہم یہ توقع کر رہے ہوتے ہیں کے ہمیں اس درد کی وجہ معلوم ہو جائے گی اور اُسے دور کیا جا چُکے گا‘‘۔
      وہمی درد کا کوئی علاج نہیں ہوتا

      اس میکنیزم یا طریقہ کار کا سائنسی طور پر جائزہ لیا گیا ہے اور اسے اب بڑی حد سمجھا جا چُکا ہے۔ ’’ایسا درد جو بار بار محسوس کیا جائے ’ نروس ٹرانسمٹ سگنل‘ یا اعصابی ترسیلی سگنل‘ کو بدلنے کا موجب بن سکتا ہے۔ ایسے میں چھوٹی سے چھوٹی تکلیف یا پریشان کرنے والا اعصابی رد عمل ظاہر کرنا شروع کر دیتے ہیں۔‘‘۔ یہ کہنا ہے جرمن ماہر گیرہارڈ میولر شوئفے کا۔
      ماہرین کا کہنا ہے کہ درد جب اعصابی یا وہمی ہو جائے تو درد کے شکار کسی دائمی مریض کو اگر بہت ہلکے سا بھی چھوا جائے تو اُسے شدید درد محسوس ہوتا ہے۔
      پروفیسر شوئفے کے بقول،’’ اسٹریس یا ذہنی دباؤ بھی اس قسم کے درد کے پیدا ہونے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ یہ آپ کے اعصابی نظام میں دماغ کے فلٹرنگ فنکشن کو بگاڑ دیتا ہے۔ اس حالت میں آپ غیر پختہ سگنلز بھی حاصل کرنا شروع کر دیتے ہیں‘‘۔ اس کیفیت میں مریض مسلسل مختلف ڈاکٹروں اور اسپیشلسٹوں کا چکر لگاتے لگاتے تنگ آ جاتے ہیں۔
      پروفیسر شوئفے کا اس بارے میں کہنا ہے،’’ سب سے اہم بات یہ ہے کہ درد محسوس ہوتے ہی اُسے جتنی جلد ہو سکے دور کرنے کی کوشش کی جانے چاہیے۔ یہی ایک طریقہ ہے کسی ایسے درد سے بچنے کا جوابتدائی طور پر خود بخود ہی ذہن کو سگنل دینے لگتا ہے اور آخر کار کہنہ یا دائمی درد کی شکل اختبار کر لیتا ہے۔




      اہم اور مفید معلومات
      شیئر کرنے کا شکریہ



      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •