ارادہ روز کرتی ہوں
مگر میں کچھ کر نہیں سکتی
میں پیشہ ور فریب ہوں
محبت کر نہیں سکتی