- بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاں
- اکبر زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا
- پوچھا جو ان سے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا
- کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کی پڑ گیا
- اکبر الہ آبادیؒ
- بے پردہ کل جو آئیں نظر چند بیبیاں
- اکبر زمیں میں غیرت قومی سے گڑ گیا
- پوچھا جو ان سے آپ کا پردہ وہ کیا ہوا
- کہنے لگیں کہ عقل پہ مردوں کی پڑ گیا
- اکبر الہ آبادیؒ
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks