سکونِ قلب میں پیدا نہ انتشار کرو
امام وقت پہ آئیں گے اعتبار کرو

فضیلتِ شبِ فرقت سے تم نہیں واقف
یہ انتظار عبادت ہے، انتظار کرو