Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
پیدا راہ خلوص میں دشواریاں نا کر
چاہت نہیں ہے تو ہم سے اداکاریاں نا کر



میں اک سادہ سا لڑکا ھوں صاحب.
مجھے فنکاریاں نہیں آتی..