google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: ٹام اینڈ جیری میں چھپے سبق

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new ٹام اینڈ جیری میں چھپے سبق

      ٹام اینڈ جیری میں چھپے سبق
      ٹام اینڈ جیری بلا شعبہ دنیا کے مقبول ترین کارٹو ن ہیں جنہیں دنیا کے کروڑوں بچے روزانہ شوق سے دیکھتے ہیں۔دلچسب بات یہ ہے کہ ان کارٹونوں میں صرف بچوں کی تفریح ہی نہیں بلکہ بڑوںکے لیے زندگی کے چند اہم ترین سبق بھی ہیں ۔ اگر آپ نے کبھی ان پہلوﺅں پر توجہ نہیں دی تو زرا ان باتوں کو غور سے پڑھئے ۔
      1)سائز کی کو ئی اہمیت نہیں: - آپ نے دیکھا کہ ننھا جیری بڑی سی بلی ٹام کو کیسے تگنی کا ناچ نچا دیتا ہے ۔ بظاہر چھوٹا اور کمزور نظرآنے والا مخالف بہت مشکل ثابت ہو ...سکتا ہے لہذا کسی کی ظاہری حالت وصور ت کو دیکھ کر غلط اندازہ نہ لگائیں ۔
      2)اتفاق ضروری ہے-: اگرچہ ٹام اورجیر ی آپس میں ہمہ وقت لڑتے رہتے ہیں لیکن جب بھی کوئی تیسر ا دشمن سامنے آئے تو وہ متحد ہو جاتے ہیں ۔
      3)مل بانٹ کر کھائیں:- محبت کرنے والوں میں لڑائیاں بھی ہو جاتی ہیں لیکن ان کی وجہ سے روٹھ کر منہ نہ پھیریں بلکہ اکھٹے رہیں اور ملکر لطف اندوز ہوں ۔
      5)ناکامی کامیابی کی بنیاد ہے -: جیری ننھا ضرور ہے اور کمزور بھی لیکن کوئی ناکامی اسے مایو س نہیں کرتی اور بالا ٓخر وہ کامیاب ضرور ہوتا ہے ۔
      6)پر اعتماد رہیں :- چاہے حالات کیسے بھی سخت اورمشکل ہوں اپنی ذات پر اعتما د رکھئے ۔
      7)دوستی انمول تحفہ ہے -: اگرچہ ٹام اور جیری کی لڑائیاں مثال بن چکی ہیں لیکن ان کی دوستی بھی ساتھ ساتھ چلتی ہے اور ان کے لیے حقیقی خوشی کا باعث بنتی ہے ۔
      8)خوش رہئے:- لڑائی جھگڑے اور نوک جھونک کے ساتھ خوش رہنا ضروری ہے ۔
      9)اعتبار کیجئے :- اپنے پیاروں سے اختلاف اور ناراضگی کی وجہ سے ان پر اعتبار کبھی ختم نہ کریں ۔
      10)پر عزم رہیں :- مسائل سے گھبرا کر دلبرداشتہ نہ ہوںبلکہ ہمیسہ توانائی سے بھرپور رہیں اور پر موقعے اور ہر لمحے کی خوشی سے لطف اندوز ہوں



      Similar Threads:
      Attached Images Attached Images





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: ٹام اینڈ جیری میں چھپے سبق




    3. #3
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ٹام اینڈ جیری میں چھپے سبق






      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    4. #4
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      Re: ٹام اینڈ جیری میں چھپے سبق

      Thanks






      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •