google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 5 of 5

    Thread: ھارٹ اٹیک کی عام علامات

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new ھارٹ اٹیک کی عام علامات


      ھارٹ اٹیک اور گرم پانی
      ایک بہت اچھی تحریر جسے پڑھنے میں صرف دو منٹ لگیں گے۔ چینی اور جاپانی لوگ اپنے کھانے کے ساتھ ٹھنڈا پانی پینے کی بجائے نیم گرم پانی پیتے ھیں۔ اس وجہ سے وھاں دل کی بیماریاں نہ ھونے کے برابر ھیں۔ شاید اب وقت آ چکا ھے، کہ ھم بھی کھانے کے ساتھ ٹھنڈا پانی پینے کی بجائے نیم گرم پانی پینا شروع کر دیں۔ بلاشبہ کھانے کے ساتھ ٹھنڈا پانی پینا اچھا لگتا ھے، لیکن ٹھنڈا پانی پینے سے کھانے میں موجود چکنائی جم جاتی ھے، جسکی وجہ سے کھانا ھضم کرنے کا عمل سُست ھو جاتا ھے۔ اور جب یہ چکنائی جسم میں موجود ایسڈ کے ساتھ ملن کے بعد intestine کے ساتھ جم جاتی ھے۔ اور پھر آخر کار ھارٹ اٹیک یا سرطان کی صورت اختیار کر لیتی ھے۔ لہذا کھانے کے ساتھ گرم پانی اور سوپ پینا بہتر ھے۔

      ھارٹ اٹیک کی عام علامات
      سب سے پہلے یہ بات یاد رکھیں کہ ضروری نہیں کہ ہر ھارٹ اٹیک کی علامت بائیں بازو میں درد ھو، جبڑے میں شدید درد بھی ہارٹ اٹیک کی ایک علامت ھے۔ کبھی کبھار ایسا بھی ھوتا ھے، ھارٹ اٹیک کے وقت سینے میں بالکل بھی درد نہ ھو۔ متلی اور بہت زیادہ پسینہ بہنا بھی عام علامات ھیں۔ 60 فیصد لوگوں کو سوتے ھوئے ھارٹ اٹیک ھوت جاتا ھے اور پھر وہ کبھی نہیں جاگتے۔ جبڑے میں درد کی وجہ سے انسان گہری سے گہری نیند سے بھی بیدار ھو جاتا ھے۔ اس لئے ھمیشہ خیال رکھیں، کیونکہ آپ کو جتنی زیادہ معلومات ھونگی، ھارٹ اٹیک کے بعد بچ جانے کے چانسز اتنے ھی زیادہ ھوں گے۔


      Similar Threads:
      Attached Images Attached Images





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ھارٹ اٹیک کی عام علامات

      Quote Originally Posted by Rania View Post

      ھارٹ اٹیک اور گرم پانی
      ایک بہت اچھی تحریر جسے پڑھنے میں صرف دو منٹ لگیں گے۔ چینی اور جاپانی لوگ اپنے کھانے کے ساتھ ٹھنڈا پانی پینے کی بجائے نیم گرم پانی پیتے ھیں۔ اس وجہ سے وھاں دل کی بیماریاں نہ ھونے کے برابر ھیں۔ شاید اب وقت آ چکا ھے، کہ ھم بھی کھانے کے ساتھ ٹھنڈا پانی پینے کی بجائے نیم گرم پانی پینا شروع کر دیں۔ بلاشبہ کھانے کے ساتھ ٹھنڈا پانی پینا اچھا لگتا ھے، لیکن ٹھنڈا پانی پینے سے کھانے میں موجود چکنائی جم جاتی ھے، جسکی وجہ سے کھانا ھضم کرنے کا عمل سُست ھو جاتا ھے۔ اور جب یہ چکنائی جسم میں موجود ایسڈ کے ساتھ ملن کے بعد intestine کے ساتھ جم جاتی ھے۔ اور پھر آخر کار ھارٹ اٹیک یا سرطان کی صورت اختیار کر لیتی ھے۔ لہذا کھانے کے ساتھ گرم پانی اور سوپ پینا بہتر ھے۔

      ھارٹ اٹیک کی عام علامات
      سب سے پہلے یہ بات یاد رکھیں کہ ضروری نہیں کہ ہر ھارٹ اٹیک کی علامت بائیں بازو میں درد ھو، جبڑے میں شدید درد بھی ہارٹ اٹیک کی ایک علامت ھے۔ کبھی کبھار ایسا بھی ھوتا ھے، ھارٹ اٹیک کے وقت سینے میں بالکل بھی درد نہ ھو۔ متلی اور بہت زیادہ پسینہ بہنا بھی عام علامات ھیں۔ 60 فیصد لوگوں کو سوتے ھوئے ھارٹ اٹیک ھوت جاتا ھے اور پھر وہ کبھی نہیں جاگتے۔ جبڑے میں درد کی وجہ سے انسان گہری سے گہری نیند سے بھی بیدار ھو جاتا ھے۔ اس لئے ھمیشہ خیال رکھیں، کیونکہ آپ کو جتنی زیادہ معلومات ھونگی، ھارٹ اٹیک کے بعد بچ جانے کے چانسز اتنے ھی زیادہ ھوں گے۔





      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    3. #3
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: ھارٹ اٹیک کی عام علامات

      good job


    4. #4
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      84

      Re: ھارٹ اٹیک کی عام علامات

      shabashis qisam ki tehrirain yahaan zaroor rakha karain


    5. #5
      Family Member Click image for larger version.   Name:	Family-Member-Update.gif  Views:	2  Size:	43.8 KB  ID:	4982 $low Poision's Avatar
      Join Date
      Feb 2015
      Posts
      295
      Threads
      62
      Thanks
      10
      Thanked 36 Times in 20 Posts
      Mentioned
      25 Post(s)
      Tagged
      1330 Thread(s)
      Rep Power
      24

      Re: ھارٹ اٹیک کی عام علامات

      very informative thread..thankyou for sharing


      جا اور کوئی ضبط کی دنیا تلاش کر
      اے عشق ! ہم تو اب تیرے قابل نہیں رہے

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •