Quote Originally Posted by Rania View Post

اللہ تعالی کی رحمت کی پہلی نشانی یہ ہے کہ انسان کو اپنے عیب نظر آنے شروع ہوجاتے ہیں.
نفس میں عاجزی پیدا ہوتی ہے اور تکبر جاتا رہتا ہے