
Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
با ادب با مراد
دیکھا آپ نے ہماری درستگی فرما دی ویسے بھی یہ اب غلط العوام ہو چکا ہے اسی طرح چل رہا ہے آپ دیکھ لیں ی سے پہلے ح کا روج کم ہوتا جارہا ہے ۔
اہل علم سے کچھ تو فیض پنچا تصحیح کی تصحیح بڑی توسیع کے بعد ہوئی ۔۔
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)



Reply With Quote
Bookmarks