Originally Posted by Rania تزکیہ نفس یہ ہے کہ انسان اپنی شخصیت میں موجود غلط رویہ کی مسلسل اصلاح کرتا رہے اور درست رویے کو پروان چڑھاے کی کوشش کو ہی اپنی عادت بنا لے انسان اپنے آپ کو پاکیزہ بنا لے اس میں اس کی ابدی زندگی کا راز ہے بہت عمدہ شیئر کرنے کا شکریہ
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks