Quote Originally Posted by Ainee View Post
Quote Originally Posted by Ainee View Post
سلام
آپ سب نے یہاں بات کا بتنگڑ بنانا ہے بس۔
اتنا سا کام



بات شروع میں کرتی ہوں
اسکا بتنگڑ آپ بناتے جائیں۔

روبی نے کہا پنگا اس سے شروع کر سکتے ہیں تو روبی تم سے پنگا

روبی کے بارے میں پتا لگا کہ وہ تو ماسی ہے


ماسی پنجابی میں خالہ کو بھی بولتے ہیں پہلے یہ بتا دیں کہ خالہ اوہ کام کرنے والی ہے