Quote Originally Posted by intelligent086 View Post

کوئی پتھر سے نا مارے میرے دیوانے کو ۔۔۔۔ اب یہاں یہ بات وضاحت طلب ہے کہ ان کو اس اسلامی مہینے میں کنکریاں کیوں ماری جائیں گی ۔ ۔ ہم بولیں گے تو پھر بولو گے کہ بولتاہے ۔ ۔ ویسے بھی یہ مہینہ میں میں والوں کا ہے جدھر دیکھیں میں میں ہو رہی ہے ۔ bath: ۔ اوہ میں میں سے یا د آیا کہ ڈاکٹر صاحب کو ایڈوانس عید مبارک

آج کل ہمیں ایک ممبر لاحق ہو گیا ہے ۔ ۔ جو سیدھا اس سیکشن میں سرائیت کر گیا ہے جو کہ ہمارے زیر نگرانی ہے ابھی تو ہم اسی علاج معالجے میں مصروف ہیں مجھے لگتا ہے چند روز تک کسی اور سیکشن کو بھی لاحق ہو سکتا اس سے قبل کہ اسکا رخ اسطرف ہو حفاظتی تدابیر اختیار کر لی جائیں تو زیادہ مناسب ہوگا، لگتا ہے آپ سمجھ تو گئے ہوں گے

Lagta hai sir g Laila Mujnoon Movie bohat baar dekhi hai is madam ne mujhe kya bana diya main Shaitan hoon ? jo mujhe kunkariyan marni hain, Allah jo kankariyan marne gaye hain un ka hajj qabool kare (Aameen)
ye Meesni se Eid tak kaise puncha diya? phir b Khair Mubaraq
sir Dekh lain aap ne mujhe sedha Bemari bana diya aik to aap ki post par comment kar raha hoon oper se sila kya de rahe hain,
ye Mdam khud kahan hain??