کوئی پتھر سے نا مارے میرے دیوانے کو ۔۔۔۔ اب یہاں یہ بات وضاحت طلب ہے کہ ان کو اس اسلامی مہینے میں کنکریاں کیوں ماری جائیں گی ۔۔ ہم بولیں گے تو پھر بولو گے کہ بولتاہے ۔
۔ ویسے بھی یہ مہینہ میں میں والوں کا ہے جدھر دیکھیں میں میں ہو رہی ہے ۔
۔ اوہ میں میں سے یا د آیا کہ ڈاکٹر صاحب کو ایڈوانس عید مبارک
آج کل ہمیں ایک ممبر لاحق ہو گیا ہے ۔۔ جو سیدھا اس سیکشن میں سرائیت کر گیا ہے جو کہ ہمارے زیر نگرانی ہے ابھی تو ہم اسی علاج معالجے میں مصروف ہیں مجھے لگتا ہے چند روز تک کسی اور سیکشن کو بھی لاحق ہو سکتا اس سے قبل کہ اسکا رخ اسطرف ہو حفاظتی تدابیر اختیار کر لی جائیں تو زیادہ مناسب ہوگا، لگتا ہے آپ سمجھ تو گئے ہوں گے
![]()
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومنحوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Walaikumsalaam
Wah g wah kya program hai
Aap se shuro hona hai
mijhe sab se pehlay ye bata dain k ye meesni kya hota maine meesni roti to khai hai messsni admin pehli bar tak raha hoon,
eent ka jawab pathar seye kya baat hui
aap ko pata hai main pehlay he mazloom hoon
![]()
g done ho gia ye to
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks