Umda Intekhabمرد کی ذات ایک سمندر سے مشابہ ہے - اس میں پرانے پانی بھی رستے بستے ہیں اور نئے دریا بھی آ کر گلے ملتے ہیں -
سمندر سے پرانی وفا اور نیا پیار علیحدہ نہیں کیا جا سکتا - وہ ان دونوں کے لئے کٹ مرے گا -
لیکن عورت اس جھیل کی مانند ہے جس کا ہر چشمہ اس کے اندر سے ہی نکلتا ہے - ایسے میں جب کہ جھیل کی زندگی اور ہے -
اور سمندر اور طرح سے رہتا ہے -
ان دونوں کا ہمیشہ یکجا رہنا کس قدر مشکل ہے -
مچھلی اور ابابیل کے سنجوگ کی طرح -
از بانو قدسیہ امر بیل
sharing ka shukariya![]()
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks