Umda Intekhabبدی کا بھی اپنا مقام ہے اور اونچا مقام ہے - اس دنیا میں ترقی کرنے اور آگے بڑھنے کے لئے حسد ، رقابت ، مقابلہ ، انتقام ، قتل ، جنس ، اور ظلم کی بڑی ضرورت ہے -
یہ سب نہیں ہونگے تو دنیا ترقی نہیں کریگی -
ان چیزوں کے ہونے سے دنیا بہت ترقی کرتی ہے -
گو انسان نیچے کو جاتا ہے -
اسفل السافلین کہلاتا ہے -
اخلاقی اقدار پر پورا نہیں اترتا - لیکن اس کی دنیا مندرجہ بالا (evil) کے سہارے ہی اوپر کی منزلیں طے کرتی ہے -
از اشفاق احمد بابا صاحبا
sharing ka shukariya![]()
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Bookmarks