جلے ہوئے دھاگوں سے محبت بن لی ہے دوبارہ
تھوڑا دھیان رکھنا جاناں ، اسبار یہ آخری بار ہے
........
پڑھتے آئیں ہیں ستاروں کے آگے جہاں اور
ہاں مگر دستور محبت کے بھی تو امتحاں اور
سمیٹ تو لیں تمکو اور تمھارے بکھرے گیسو
تم میں ہیں شیشے جیسے ، آئینہ توڑنے والے بہت اور
......
ضروری نہیں ھم تم تاج محل بنالیں
اک چھوٹا گھر بہت ھے عاشقی کے لیئے
....
Similar Threads:



Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out

Reply With Quote
Bookmarks