google.com, pub-2879905008558087, DIRECT, f08c47fec0942fa0
  • You have 1 new Private Message Attention Guest, if you are not a member of Urdu Tehzeb, you have 1 new private message waiting, to view it you must fill out this form.
    + Reply to Thread
    + Post New Thread
    Results 1 to 4 of 4

    Thread: ایک شخص کھجوروں کا بہت شوقین تھا

    1. #1
      Respectable www.urdutehzeb.com/public_html KhUsHi's Avatar
      Join Date
      Sep 2014
      Posts
      6,467
      Threads
      1838
      Thanks
      273
      Thanked 586 Times in 427 Posts
      Mentioned
      233 Post(s)
      Tagged
      4861 Thread(s)
      Rep Power
      199

      new ایک شخص کھجوروں کا بہت شوقین تھا

      ایک شخص کھجوروں کا بہت شوقین تھا.. دن بھر درختوں پر چڑھ کر کھجوروں کو توڑنے اور کھانے کی فکر میں رھتا تھا.. ایک مرتبہ اسے کافی اونچا اور بڑا درخت دکھائی دیا.. اس پر کافی بڑے گچھے بھی لگے ھوئے تھے..
      "اندھے کو کیا چاھئے ' دو آنکھیں" اسے من کی مراد مل گئی.. آؤ دیکھا نہ تاؤ ' گلہری کی طرح درخت کی چوٹی پر چڑھ گیا.. جی بھر کے کھجوریں کھائیں اور پھر گھر کے لئے جمع کرنے لگا.. مقصد پورا ھوا تو پیڑ سے نیچے اترنے کی ٹھانی..
      لیکن یہ کیا..؟
      جیسے ھی نیچے نظر کی ' ھوش باختہ ھو گیا.. پیشانی ...پر پسینے کی بوندیں نظر آنے لگی.. ھاتھ پیر تھر تھرانے لگے.. اس نے تصوّر بھی نہیں کیا تھا کہ وہ اتنے اونچے پیڑ پر چڑھ چکا ھے.. اب کیا کرے..؟ وہ آج سے پہلے کبھی اتنے اونچے پیڑ پر نہیں چڑھا تھا..
      "یا خدا میری حفاظت کر.. مجھے خیریت سے نیچے اتار دے.. اگر ھاتھ چھوٹ گیا ' میں نیچے گر پڑا تو آج کا دن میری زندگی کا آخری دن ثابت ھوگا.. یا الله ! ایسا مت ھونے دینا مجھے بچا لینا.. میں خیریت سے نیچے پہنچ گیا تو پورے پانچ روپے کی نیاز پیش کروں گا.. یہ میرا وعدہ ھے.."
      اس وعدے نے اس میں ھمّت پیدا کی.. وہ دھیرے دھیرے نیچے اترنے کی کوشش کرنے لگا.. آدھی دوری پار کی تو ھوش قابو میں آے.. دل کی دھڑکن میں افاقہ ھوا ' پیشانی کا پسینہ خشک ھونے لگا.. اب اس نے پھر زمین میں نظر ڈالی جو کافی نزدیک آ گئی تھی.. اس نے اپنے دل میں سوچا..
      "میں ایسے ھی مرا جا رھا تھا.. یہ کوئی اتنے زیادہ خطرے کی بات تو تھی نہیں کہ دو روپے کی کھجوریں کھا کر پانچ روپے کی نیاز کا وعدہ کرلیا جاتا.. خیر پھر بھی نفع نقصان برابر والی بات پر عمل کر لیتے ھیں.. دو روپے ٹھیک رھینگے.. اگر خیریت سے نیچے اتر گئے تو دو روپے کی نیاز پیش کر دینگے.. یہ وعدہ رھا.."
      اور یہ وعدہ دوری گھٹتے گھٹتے پوری طرح گھٹ کر صفر میں تبدیل ھو گیا.. زمین پر پیر رکھتے ھی اس نے پیڑ کی طرف دیکھا اور ھنسنے لگا.. اس نے کہا.. "پیڑوں پر میں نہ جانے کتنی ھی مرتبہ چڑھ کر اتر جاؤں.. پتا نہیں میں اتنا کیوں ڈر گیا تھا.. یہ خطرے جیسی کوئی بات تھی ھی نہیں.."
      اور پھر ھاتھ صاف کرتے ھوئے آگے بڑھ گیا.. نیاز سے بےنیاز تو وہ ھو ھی چکا تھا___!!
      ھم میں سے اکثر لوگوں کا یہی حال ھے.. جب کوئی مصیبت پڑتی ھے تو بہت عاجزی انکساری سے اللہ کو پکارنے لگ جاتے ھیں اور جب مصیبت ختم ھو جائے تو پھر اللہ کو بھلا دیتے ھیں..
      جس اللہ کو مصیبت میں یاد کرتے ھیں اگر خوشی میں بھی اسے یاد کر لیا کریں تو کیا ھی اچھا



      Similar Threads:
      Attached Images Attached Images





      اعتماد " ایک چھوٹا سا لفظ ھے ، جسے
      پڑھنے میں سیکنڈ
      سوچنے میں منٹ
      سمجھنے میں دِن
      مگر

      ثابت کرنے میں زندگی لگتی ھے





    2. #2
      ...."I don't need your attitude. I've my own"..... www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Arosa Hya's Avatar
      Join Date
      Apr 2014
      Location
      Peace
      Posts
      5,286
      Threads
      972
      Thanks
      965
      Thanked 827 Times in 507 Posts
      Mentioned
      518 Post(s)
      Tagged
      6978 Thread(s)
      Rep Power
      244

      Re: ایک شخص کھجوروں کا بہت شوقین تھا

      ...........


    3. #3
      UT Poet www.urdutehzeb.com/public_htmlwww.urdutehzeb.com/public_html Dr Maqsood Hasni's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Posts
      2,263
      Threads
      786
      Thanks
      95
      Thanked 283 Times in 228 Posts
      Mentioned
      73 Post(s)
      Tagged
      6322 Thread(s)
      Rep Power
      84

      Re: ایک شخص کھجوروں کا بہت شوقین تھا

      bohat achi sharing baita


    4. #4
      Administrator Admin intelligent086's Avatar
      Join Date
      May 2014
      Location
      لاہور،پاکستان
      Posts
      38,411
      Threads
      12102
      Thanks
      8,637
      Thanked 6,946 Times in 6,472 Posts
      Mentioned
      4324 Post(s)
      Tagged
      3289 Thread(s)
      Rep Power
      10

      Re: ایک شخص کھجوروں کا بہت شوقین تھا






      کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن
      حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن

    + Reply to Thread
    + Post New Thread

    Thread Information

    Users Browsing this Thread

    There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)

    Visitors found this page by searching for:

    Nobody landed on this page from a search engine, yet!
    SEO Blog

    User Tag List

    Posting Permissions

    • You may not post new threads
    • You may not post replies
    • You may not post attachments
    • You may not edit your posts
    •