Originally Posted by illusionist Originally Posted by illusionist چلو جاناں پھر سے محبتیں سجاتے ہیں پرانے سبھی کھیل بھلا کر اپنے دن مناتے ہیں سنو جاناں ساتھ قدم رکھ کر اب آگے بڑھتے ہیں جہاں ٹھرے رھے ھم اک وصال بن کر بھیانک موسموں کی ڈھال بنکر چلو اپنے گرد ریشمی جال بنتے ہیں ھم اپنے کھوئے ہوئے سال چنتے ہیں چلو جاناں پرانی کشتیاں جلا کر محبت کے سمندر میں پھر سے ڈوب جاتے ہیں اس ساحل سے کنارہ کر سمندر میں گھر کرتے ہیں سنو جاناں سوئے خوابوں میں جوش بڑھاکر چاھت کی حرارت کو مل کر ھم جگاتے ہیں چلو جاناں تمھارے آنسووں کو ھم تھام لیتے ہیں اپنے گمنام رشتے کو نیا اک نام دیکر ھم محبت ھو جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ خوب صورت کلام
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
Originally Posted by intelligent086 خوب صورت کلام shukria
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks