Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


آپ کا اور عمر کا جواب دینے کا انداز ضرور ملتا ہے لیکن ان کے 300 سے زیادہ تھریڈ بھی ہیں آپ نے ابھی تک کوئی تھریڈ نہیں لگایا ۔
ہم نے دیکھ لیا ہے کہ آپ کے 2000 پوسٹس بھی مکمل ہو گئے ہیں ، وقت کی کمی کے باعث آپ کا مبارکباد کا تھریڈ ابھی نہیں لگ سکا انشاء اللہ جلد یہ بھی جلد لگا دیتے ہیں
Bahane bazi chaddo g thread lagao Umer jitni speed kahan se laein