Quote Originally Posted by Rania View Post
محبت کے پهول تقسیم کرنے والوں کے دامن کبھی بھی خوشیوں سے خالی نھیں ھوتے
آزمائشیں انسان کا حوصلہ بلند کرنے کیلئے آتی ھیں
صبر اور برداشت کرنے والوں کی الله تعالی ضرور مدد کرتا ہے