Originally Posted by Rania Originally Posted by Rania مرے ہم نفس، مرے ہم نوا، مجھے دوست بن کے دغا نہ دے میں ہوں دردِ عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دُعا نہ دے میں غمِ جہاں سے نڈھال ہوں کہ سراپا حزن و ملال ہوں جو لکھے ہیں میرے نصیب میں وہ الم کسی کو خُدا نہ دے یہ کتنی بار پوسٹ ہونی ہئے ۔۔ عمدہ انتخاب
کہتے ہیں فرشتے کہ دل آویز ہے مومن حوروں کو شکایت ہے کم آمیز ہے مومن
There are currently 1 users browsing this thread. (0 members and 1 guests)
Forum Rules
Bookmarks