Quote Originally Posted by shaikharshad View Post
Thankssssssssss Waheed Bhai ...... Bhai Tex Ki shikayat Sirf App hi Karta hain Baqi Design Tu mera Chota sa Chota Aur bara Sa bara Designer Dhkta Hai ...Koi Problem Ka nahi bolta .....Khair Main Eps File Pe work Karta Hn Inpage Sa .....
بھائی کچھ ہے تو میں نے کہا اگر ویسے ہی تعریف کرنی ہے تو ٹھیک ہےاب صرف تعریف ہی لکھوں گا رہی بات بڑے سے بڑے ڈئیزائنر تعریف کرتے ہیں
ہو سکتا ہے وہ صرف تعریف کریں گئے اور کچھ بھی نہیں کہیں گئے کوئی نہیں چاہتا آپ اور بہتر ہوں میں سچ کہتا ہوں آپ کا ٹیکسٹ اچھا نہیں نظر آ رہا
میں چاہتا ہوں آپکی یہ کمی دور کروں جیسے آپکی مرضی